*سکھر پولیس کا کچہ میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، پولیس کی اہم اور بڑی کاروائی*
*سکھر پولیس کا کچہ میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، پولیس کی اہم اور بڑی کاروائی*
*20 روز قبل تھانہ پنوعاقل کی حدود سے اغواء کیے گئے مغوی معشوق قاضی پولیس مقابلے میں باحفاظت بازیاب، 04 اغواکار زخمی حالت میں گرفتار, اسلحہ برآمد*
مورخہ 26/6/2025 کو تھانہ پنوعاقل کی حدود سے مسلحہ ملزمان نے مغوی معشوق قاضی اسلحہ کے زور پہ اغواء کرکے نامعلوم جگہ لے گئے تھے اور بازیابی کیلیے ورثاء سے بھاری تاوان بھی طلب کیا گیا
ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی سربراہی میں سکھر پولیس نے بچہ بند کچے میں موثر حکمت عملی کے ساتھ کامیاب کاروائی کے دوران مغوی معشوق قاضی کو ڈاکووں سے مقابلے میں باحفاظت بازیاب کرالیا گیا
ڈاکووں مغوی کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر رہے تھے کہ موقع پہ پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی جوابی فائرنگ میں مغوی باحفاظت بازیاب جبکہ بدنام زمانہ ڈاکو عجیب مہر سمیت 04 ڈاکوں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا
گرفتار ملزمان میں عجیب مہر، صدیق مہر، نادر عالمانی اور امجد عالمانی شامل۔
ملزمان کے قبضے سے ایک عدد کلاشنکوف، 03 عدد ٹی ٹی پستول اور گولیاں برآمد کی گئی۔
*CRIMINAL RECORD OF ACCUSED AJEEB MAHAR*
1.CR.NO 03/2015 U/S 457,380 PPC OF PS SANGI
2.CR.NO 04/2015 U/S 353,324,399,402 PPC OF PS SANGI
3.CR.NO 01/2015 U/S 452,382, 215 PPC OF PS BAIJI SHAREEF
4.CR.NO 03/2015 U/S 395, 457 PPC OF PS BAIJI SHAREEF
5.CR.NO 03/2019 U/S 457,511,504,506/2,337H2,34 PPC OF PS BAIJI SHAREEF
6.CR.NO 06/2020 U/S 401,399,353,324 PPC OF PS BAIJI SHAREEF
7.CR.NO 11/2020 U/S 353,324,148,149 PPC OF PS RAZA GOTH
8.CR.NO 12/2020 U/S 353,324 PPC OF PS RAZA GOTH
9.CR.NO 14/2020 U/S 453,324,148,149 PPC OF PS RAZA GOTH
10.CR.NO 12/2021 U/S 353,324,148,149 PPC OF PS RAZA GOTH
11.CR.NO 05/2023 U/S 379,427,353,147,149 PPC AND FOREST ACT OF PS RAZA GOTH
12.CR.NO 66/2023 U/S 365A,302,324,120B,427,452,337H2 PPC 7ATA OF PS SANGI
13. CR.NO 06/2025 U/S 324,353,148,149 PPC OF PS GUDPUR
14.CR.NO 105/2025 U/S 324,353,148,149 7ATA OF PS BAIJI SHAREEF
ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے
ایس ایس پی سکھر اظہر خان کا آپریشن میں حصہ لینے والی پولیس ٹیم کی بہترین کاروائی پہ انہیں شاباش دی اور انعام کا اعلان کیا
*ترجمان سکھر پولیس*