اسماعیل ہانیہ پر حملے کی کچھ تفصیل ملی ہے۔ تفصیل غیر مصدقہ ہے۔
اسماعیل ہانیہ پر حملے کی کچھ تفصیل ملی ہے۔ تفصیل غیر مصدقہ ہے۔
یہ نہ ڈرون حملہ تھا اور نہ کوئی شوٹنگ کا واقعہ تھا۔
ایک نہایت محفوظ بلڈنگ کے اندر شہر کے بہترین ہائی اسیکورٹی ایریا میں ایک اپارٹمنٹ کے اندر اسماعیل ہنیہ مقیم تھا۔ جو تہران میں حکومت کا مہمان تھا۔
رات دو بجے کا وقت تھا۔ جب سامنے کے گھر سے غالبا آرٹیفیشل ٹکنالوجی سے لیس ایک چھوٹا سا میزائل فائر کیا گیا۔
وہ میزائل کھڑکی کو توڑتا ہوا اس کمرے میں گیا یہاں پر اسماعیل ہانیہ محو خواب تھا۔ لگتا ہے میزائل facial recognition technology سے مسلح تھا۔ کیونکہ وہ سیدھا اسماعیل ہانیہ کو جا کر لگا۔ جس سے انکی اور نزدیک سوئے محافظ کی شہادت ہوگئی۔
اس میزائل کو اسرائیل سے تہران کے اتنے ہائی سیکورٹی ڈسٹرکٹ میں کیسے پہنچایا گیا، کس طرح فائر کیا گیا اور فلسطینی لیڈر کو شہید کیا گیا۔ اس پر انویسٹیگیشن ہو رہی ہے۔
(یہاں پر اب کالا کپڑا لٹک رہا ہے۔ اپارٹمنٹ وہاں تھا۔ تصویر غیر مصدقہ ہے۔