November 17, 2026

ملتان (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈویژنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ملتان میڈم ام فروا ہمدانی، ڈپٹی ڈائریکٹر پروبیشن اینڈ پیرول ملتان ڈویژن اور ان کی ٹیم نے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی، وومن

IMG-20250715-WA0178

ملتان (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈویژنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ملتان میڈم ام فروا ہمدانی، ڈپٹی ڈائریکٹر پروبیشن اینڈ پیرول ملتان ڈویژن اور ان کی ٹیم نے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی، وومن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ سوشیالوجی کے انٹرنی طلباء و طالبات کو محکمہ سوشل ویلفیئر ملتان ڈویژن کے اداروں کے حوالہ سے تفصیلی بریفنگ دی. اس موقع پر محکمہ سوشل ویلفیئر کے افسران بھی موجود تھے…….