November 16, 2026

پاکستان نے خود ساختہ کامی کازے ڈرون “سرکش-1” کی پاک فضائیہ کو فراہمی شروع کر دی ہے۔ ایک ہزار کلومیٹر تک مار، 50 کلوگرام

IMG-20250715-WA0165

پاکستان نے خود ساختہ کامی کازے ڈرون “سرکش-1” کی پاک فضائیہ کو فراہمی شروع کر دی ہے۔ ایک ہزار کلومیٹر تک مار، 50 کلوگرام وارہیڈ، اور خودکار ہدفی نظام سے لیس یہ ڈرون دشمن کے اہم اسٹرٹیجک اثاثوں کو مکمل تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

عسکری ماہرین کے مطابق “سرکش-1” نہ صرف پاکستان کی جارحانہ دفاعی صلاحیت کو تقویت دیتا ہے بلکہ خطے میں طاقت کے توازن کو بھی مستحکم کرتا ہے۔

یہ خودانحصاری کی جانب ایک انقلابی قدم اور دشمن کے خواب چکناچور کرنے والی ٹیکنالوجی ہے۔