November 16, 2026

پیرمحل .( افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ )ڈاکٹر کاشف ندیم چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ثوبہ ٹیک سنگھ کا ٹی ایچ کیو ہسپتال پیرمحل کا دورہ

IMG-20250715-WA0161

پیرمحل .( افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ )ڈاکٹر کاشف ندیم چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ثوبہ ٹیک سنگھ کا ٹی ایچ کیو ہسپتال پیرمحل کا دورہ
ڈاکٹر ہارون مجید نے ٹی ایچ کیو ہسپتال آمد پر ڈاکٹر کاشف ندیم صاحب کا استقبال کیا
ڈاکٹر کاشف ندیم نے ایمرجنسی وارڈ ،میڈیکل وارڈ چلڈرن وارڈ کا دورہ کیا اور تمام مریضوں کی خیریت دریافت کی اور علاج اور مفت ادویات کی فراہمی کے متعلق معلومات لیں ڈاکٹر کاشف ندیم نے ہسپتال میں دستیاب ادویات کے ریکارڈ کا جائزہ لیا اور ریکارڈ کی جانچ پڑتال کی اس موقع پر ڈاکٹر کاشف ندیم نے تمام عملہ کو مریضوں کی دیکھ بھال مفت اور بروقت ادویات کی فراہمی کے متعلق ہدایات جاری کیں ڈاکٹر کاشف ندیم نے صفائی کے انتظامات کو مزید بہتر بنانے کے لیے متعلقہ عملہ کو ہدایات جاری کیں اس موقع پر ڈاکٹر کاشف ندیم صاحب نے کہا کے کل سے ہسپتال کے تمام ملازمین کی حاضری یقینی بنانے کے لیے بائیو میٹرک سسٹم کا آغاز کیا جارہا ہے
ڈاکٹر کاشف ندیم صاحب نے ایمرجنسی وارڈ میں مریضوں کی مناسب نگہداشت اور مفت ادویات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے متعلق موقع پر ہدایات جاری کیں