November 17, 2026

بھکر افسوسناک واقعہ دلیوالی میں ایک انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں تین دیوروں نے اپنی بھابھی کو بے دردی سے گلا دبا کر قتل کر دیا۔

20250712_135746

بھکر
افسوسناک واقعہ

دلیوالی میں ایک انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں تین دیوروں نے اپنی بھابھی کو بے دردی سے گلا دبا کر قتل کر دیا۔ مقتولہ عطا اللہ شاہ شہید کی بیوہ اور ارشاد شاہ کی صاحبزادی تھیں
مقتولہ کے تین بچے تھے

ابتدائی معلومات کے مطابق اس المناک سانحے کی وجہ یہ بتائی جا رہی ہے کہ مقتولہ کے دیور شہید کے مالی فوائد (بینفٹس) پر ناجائز قبضہ کرنا چاہتے تھے جو شہید کے یتیم بچوں کا حق تھے۔
بیوہ کی گزشتہ ایک دن پہلے عدت ختم ہونی تھی ہائے افسوس کتنے ظالم ہو گئے
مقتولہ کے بھائی نے بتایا موچھ تھاںہ ایف آئی آر ہوگئی ہے ڈی پی او صاحب ہمیں فوری انصاف فراہم کریں

نمازِ جنازہ کے اعلان کا بعد میں اطلاع دی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور یتیم بچوں کو صبر جمیل دے۔ آمین۔