November 17, 2026

مرزا آفریدی جس نے 9 مئی کی مذمت کی تھی اور پی ٹی آئی کو شرپسند کہا لا تعلقی کی کل سارے پی ٹی آئی والے وزیر اعلی سمیت اس کے فارم ہاوس پر مال کھانے پہنچے تھے اس سے کیا

IMG-20250714-WA0233

مرزا آفریدی جس نے 9 مئی کی مذمت کی تھی اور پی ٹی آئی کو شرپسند کہا لا تعلقی کی کل سارے پی ٹی آئی والے وزیر اعلی سمیت اس کے فارم ہاوس پر مال کھانے پہنچے تھے اس سے کیا ثابت ہوا کہ۔ان میں غیرت کی کمی تھی یا کسی کہ اشارہ پر گئے پھر 600 کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے کہ یہی کہنے آیا کہ۔90 روز میں رہائی نہ ہوئی تو سیاست چھوڑ دو گاعالیہ حمزہ جیسی مخلص کو دور کرنا کس کس بات کا اشارہ ہے