فرنٹیئر کانسٹیبلری FC کو ملک گیر فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے کا آرڈیننس جاری
فرنٹیئر کانسٹیبلری FC کو ملک گیر فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے کا آرڈیننس جاری
صدر مملکت نے فرنٹیئر کانسٹیبلری ری آرگنائزیشن آرڈیننس 2025 جاری کیا
فرنٹیئر کانسٹیبلری اب فیڈرل کانسٹیبلری کہلائے گی، آرڈیننس
فیڈرل کانسٹیبلری چاروں صوبوں، اسلام آباد میں کام کرنے کا اختیار رکھے گی، آرڈیننس
فیڈرل کانسٹیبلری کو آزاد جموں وکشمیر، گلگت بلتستان میں بھی کام کرنے کا اختیار حاصل ہوگا، آرڈیننس
فیڈرل کانسٹیبلری کا انسپیکٹر جنرل وفاقی حکومت تعینات کرے گی، آرڈیننس
فیڈرل کانسٹیبلری سے متعلق قواعد بنائے جائیں گے اور ہر ڈویژن میں ایک ونگ کمانڈر تعینات کیا جائے گا، آرڈیننس
ڈویژنل ونگ کمانڈر کا رینک DIG کے برابر ہو گا، آرڈیننس
وفاقی حکومت لاء اینڈ آرڈر کے حصول کے لیے وفاقی ریزرو فورس بھرتی کر سکے گی، آرڈیننس
فیڈرل کانسٹیبلری کی ذمہ داری فسادات کنٹرول، داخلی سیکیورٹی، کاونٹر ٹیررزم اور تحفظ کی ہوگی، آرڈیننس
فیڈرل کانسٹیبلری کی دو ڈویژن ہوں گی ایک سیکیورٹی ڈویژن اور دوسری فیڈرل ریزرو ڈویژن، آرڈیننس
فورس کےلیے ملک بھر میں بھرتی
فیڈرل کانسٹیبلری میں بھرتی کےلیے ملک بھر میں دفاتر قائم کیےجائیں گے، آرڈیننس
تنظیم نو فریم ورک کے تحت فیڈرل کانسٹیبلری کی کمانڈ پولیس سروس آف پاکستان کے افسران کریں گے، آرڈیننس