ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ٹریفک حادثہ قاضی والا روڈ پر کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، تصادم کے نتیجہ میں ایک شخص موقع پر
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ٹریفک حادثہ قاضی والا روڈ پر کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، تصادم کے نتیجہ میں ایک شخص موقع پر جاں بحق،جبکہ اک شخص زخمی ہو گیا۔ جان بحق 27 سالہ شخص کی شناخت ہو گئی ۔جبکہ 15 سالہ زخمی نوجوان کی شناخت محمد جواد کے نام سے ہوئی۔ ریسکیو ذرائع ریسکیو فوکل پرسن لیاقت سکھیرا کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر نعش اور زخمی کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔