November 16, 2026

میانوالی فضاء آج سوزگار ہے یاروخیل کے دو افراد طاہر خان نیازی اور ارشد خان نیازی قتل ہوگۓ اور انکا تیسرا بھائ موت کی کشمکش میں ہے

20250712_135746

میانوالی

فضاء آج سوزگار ہے یاروخیل کے دو افراد طاہر خان نیازی اور ارشد خان نیازی قتل ہوگۓ اور انکا تیسرا بھائ موت کی کشمکش میں ہے

انکے چچا اور ایک دوست بھی شدید زخمی ہووے

میانوالی میں روزانہ کی بنیاد پہ قتل کی واردات ہوتی ہیں اور دشمنیوں کے خاندانوں کو اجاڑ دیا ہے

اللہ پاک انسان پہ آزمائش ڈالتا ہے

فوتگی پہ آنے والے اسی فیملی کے قریبی رشتے دار بہاولپور کے قریب ایکسیڈنٹ کا شکار ہوگۓ اور اطلاع کی مطابق 5 افراد موقع پر دم توڑ گۓ اور تین لوگ شدید زخمی ہیں

اللہ پاک ہم سب پہ رحم کرے