November 16, 2026

فیصل آباد : ڈوگراواں روڈ پر فائرنگ سے 1 لڑکی جانبحق ایک زخمی ہو گئی ، ملزمان گرفتار

20250712_135746

فیصل آباد : ڈوگراواں روڈ پر فائرنگ سے 1 لڑکی جانبحق ایک زخمی ہو گئی ، ملزمان گرفتار

فیصل آباد : فائرنگ سے اسماء جانبحق ، مریم زخمی حالت میں ہسپتال زیر علاج ہے ، پولیس

فیصل آباد : احمد وغیرہ لڑکیوں کو تنگ کرتے تھے منع کرنے پر فائرنگ کر دی ، پولیس

فیصل آباد : احمد اور فہد گرفتار ہیں اسلحہ برآمد کر لیا گیا، پولیس