ہارون آباد: بارش کے باعث خستہ حال کمرے کی چھت گرگئی، ریسکیو
ہارون آباد: بارش کے باعث خستہ حال کمرے کی چھت گرگئی، ریسکیو
ہارون آباد: چھت گرنے سے دو افراد زخمی ہسپتال منتقل، ریسکیو
ہارون آباد: چھت گرنے کا واقعہ نواحی گاؤں چک کھاٹہ میں پیش آیا، ریسکیو
ہارون آباد: زخمیوں کی شناخت محمد شریف، اور محمد حنیف کے ناموں سے ہوئی، ریسکیو