November 16, 2026

بہاولنگر: وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بارش سے متاثرہ علاقوں کا معائنہ

20250712_135746

بہاولنگر: وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بارش سے متاثرہ علاقوں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ظہور حسین کا دورہ

متاثرہ علاقوں میں نکاسی آب، ڈسپوزل اسٹیشنز کا جائزہ

شہری علاقوں سے بارش کا پانی نکالنے کی ہدایت

متعلقہ محکموں کو 24/7 الرٹ رہنے کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر: نشیبی علاقوں سے فوری پانی کی نکاسی یقینی بنائی جائے

ڈپٹی کمشنر کا عملے کو فوری اقدامات کا حکم