November 26, 2026

اگیگا پنجاب میٹنگ اپڈیٹ ایک ہفتہ مزید انتظار کریں۔

20250712_135746

اگیگا پنجاب میٹنگ اپڈیٹ
ایک ہفتہ مزید انتظار کریں۔
حکومتی اراکین اور اگیگا قائدین کی ایک نئی کمیٹی بنائی جائے گی جس کا اجلاس ایک ہفتہ بعد ہوگا۔ وہ کمیٹی اپنی سفارشات مرتب کرے گی اور بعد میں وہ سفارشات منظوری کے لیے آگے بھیجی جائیں گی۔
(اجلاس میں حکومت کا کوئی نمائندہ نہیں تھا۔ کسی غیر معروف استحکام پاکستان پارٹی کے mpa سے ملاقات کی گئی ہے)