November 26, 2026

شیخوپورہ مانانوالہ میں سسرالیوں نے ظلم کی انتہا کردی!

20250712_135746

شیخوپورہ

مانانوالہ میں سسرالیوں نے ظلم کی انتہا کردی!

سات ماہ پہلے شادی ہوئی گزشتہ روز سسرالیوں نے اپنی بہو کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا
جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے لاہور جنرل ہسپتال میں جان کی بازی ہار گئی

پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان خاوند زوہیب کو گرفتار کر لیا