November 25, 2026

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع خوشاب، ایکس سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد

IMG-20261125-WA0407

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع خوشاب، ایکس سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی نے احباب کے ہمراہ آل پاکستان ملک محمد ایوب بھاء میموریل ہاکی اسٹیڈیم خوشاب میں منعقدہ ٹورنامنٹ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر چیئرمین ٹورنامنٹ ملک رضوان بھاء اعوان ایڈووکیٹ، صدر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن خوشاب حاجی محبوب خان، بابائے ہاکی باوا محمد شفیق خان اور دیگر منتظمین و شائقینِ ہاکی بھی موجود تھے۔ اس موقع پر ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی کا پرتپاک استقبال بھی کیاگیا۔