November 26, 2026

اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی اوکاڑہ۔ محنت کش افراد کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا انقلابی اقدام

IMG-20250712-WA0229

اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی

اوکاڑہ۔ محنت کش افراد کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا انقلابی اقدام

ضلع بھر کے 2600 فیکٹری ورکرز میں مریم نواز راشن کارڈز کی تقسیم

ممبر قومی اسمبلی چوہدری ریاض الحق جج اور ایم پی اے میاں محمد منیر نے مستحق فیکٹری ورکرز میں راشن کارڈز تقسیم کیے

اس موقع پر ڈائریکٹر سوشل سیکیورٹی ساہیوال محمد ذوالفقار، اسسٹنٹ کمشنر اوکاڑہ رب نواز چدھڑ، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل سیکیورٹی محمد حسن سمیت دیگر افسران اور فیکٹری ورکرز اور ان کے اہل خانہ کی کثیر تعداد بھی موجود تھی

ڈائریکٹر سوشل سیکیورٹی محمد ذوالفقار نے مریم نواز راشن کارڈ کی افادیت بارے تفصیلی بریفنگ دی

فیکٹری ورکرز کا راشن کارڈز کی تقسیم پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور صوبائی وزیر افرادی قوت فیصل ایوب کھوکھر سے اظہار تشکر

صوبائی وزیر افرادی قوت فیصل ایوب ورکرز کی فلاح و بہبود کے لیے پرعزم ہیں۔ ڈائریکٹر سوشل سیکیورٹی محمد ذوالفقار

محنت کش افراد اور ورکرز برادری صوبائی وزیر کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ ڈائریکٹر سوشل سیکیورٹی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں عوامی خدمت کا عمل جاری ہے۔ ممبر قومی اسمبلی چوہدری ریاض الحق جج

مریم نواز راشن کارڈ کے ذریعے فیکٹری ورکرز کو 3 ہزار روپے ماہانہ سبسڈی فراہم کی جائے گی۔ ممبر قومی اسمبلی

اشیائے خورونوش کی خریداری پر 20 فیصد تک رعایت ہوگی۔ چوہدری ریاض الحق جج

راشن کارڈ استعمال کرنے والے ورکرز کو 3 لاکھ روپے جبکہ مستقل معذوری کی صورت میں 2 لاکھ روپے انشورنس دی جائے گی۔ چوہدری ریاض الحق جج

راشن کارڈز کا حق محنت کش افراد کو برسوں پہلے مل جانا چاہیے تھا۔ممبر قومی اسمبلی

محنت کش افراد کے لیے راشن کارڈ کے بہترین اقدام پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ممبر قومی اسمبلی

محکمہ سوشل سکیورٹی کی جانب سے ورکرز کے بچوں کے لیے اسٹیٹ آف دی آرٹ سکول تعمیر کیا جائے گا۔ ممبر قومی اسمبلی

اس سکول میں ان کے بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کیا جائے گا۔ ممبر صوبائی اسمبلی

عوامی بہتری اور فلاح و بہبود کے لیے مزید ایک مثالی اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ ممبر قومی اسمبلی چوہدری ریاض الحق جج