November 26, 2026

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سامارو کے سينئر صحافي کھيمچند مالھی اور ان کے بھائی سرون پر ايريگيشن عملے کنری کی

IMG-20250712-WA0226

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
سامارو کے سينئر صحافي کھيمچند مالھی اور ان کے بھائی سرون پر ايريگيشن عملے کنری کی جانب قاتلانہ حملے اور مقدمہ درج کرنے کے خلاف صحافیوں سياسی سماجی ورکرز کا ہاتھوں میں پلے کارڈ لے کر ريلی احتجاجی مظاہرہ کیا
تفصيل موجب ـ سامارو کے روزانہ عبرت اخبار کے نمائيندہ صحافی کھيمچند مالھی اور اس کے بھائی سروڻ مالھی کو گذرے دن کنری اريگيشن ايس ڈی او کنری سليم نارائی دواروغيمے نورعلی کھوسوـ حسن تھيٻو اور دیگر عملداران کی جانب سے دھمکیاں ھوائی فائرنگ ذريعے ھتھیاروں کے زور پر حراسنٹ کرکے اوپر بے بنیاد جھوٹ ا پانی’ چوری کا مقدمہ درج کرانے کے خلاف سامارو کے صحافيی۔ سريش مالھی ـ عبدالخالق آرائيں ـ کھيمچند مالھی نادر بروھی ـ ادريس سينھڑو ـ بلال سينھڑو ـ نريش مالھی ـ مھيش مالھی ـ بشير شاھانی ـ جئيپال مالھی ـ رضوان عطاری ـ ظفر بھرگری ـ راڻو مل ٻوچيا گلجی سو رمانی سياسی سماجی رہنما عظيم خاصخيلی ـ ـ مذھبی رہنما پير حجت الله سرھندی اور دیگر نے ہاتھوں میں پلے کارڈ بينر لے کر شاھ لطيف چوک سے نیشنل پريس کلب سامارو رجسٹرڈ تک ريلی نکالی احتجاجی مظاھرہ کیا اس موقع پر صحافیوں اور تمام دیگر شہروں نے مظاھرين کا کہنا تھا کہ ايريگيشن ايس ڈی او کنری سليم نارائی اور داروغو نورعلی کھوسو بدمعاش ہیں کاشتکاروں کو تنگ کرکے حراسان کرکے پئسے لینے کے مشھور ہیں اريگيشن کا ڈھمک کہا جاتا ہے صحافی اور ان کے بھائی کس پسٹل دیکھا کر فائرنگ کرکے حراسامنٹ کیا گیا اور پہراوپر سے مقدمہ بھی ان کے پر جھوٹا مقدمہ درج کروایا ان کا مزید، کہنا تھا اريگيشن عملے کنری کی جانب سے ان کےگندی حرکت کی سخت لفظوں میں مزمت کرتے ہیں انہوں نے اعلیٰ اختياران سے مطالبہ کیاہے کہ معاملے کی شفاف جانچ کرکے بدمعاش ايس ڈی او سليم نارائی اوع داروغو نورعلی کھوسو کو معطل کرکے سخت قانونی کاروائی کی جائے جبکہ صحافي کيمچند مالھی صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کیا کہ ايريگيشن ايس ڈی او کنری سليم نارائی اور دوارغے نورعلی کھوسو کی جانب سے مخلتلف طريقے سے حراسان کر کے واٹرکورس ہر پر بلوا کر واٹر کورس کھولنے کا جھوٹ بت نے بنیادالزام لگاکر شراب کے نشے میں دھت پر پر فائرنگ کی مشکل سے جان بچاکر وہاں سے نکل میں کامیاب ہونے اور اوپر کيس ہم پر مقدمہ درج کرایا گیا اس نے نے چتاو دیتے۔ ہوئے کہا کہ اگر تو ان ايريگيشن عملداران کو معطل کرتے ان ہر قانونی کاروائی کی جائے دوسری صورت میں احتجاجی کا دائرہ بڑیا جائے گا۔۔۔