پاکستان میں صنعت کی بحالی کیلئےبڑا فیصلہ روس کے ساتھ پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کا معاہدہ
پاکستان میں صنعت کی بحالی کیلئےبڑا فیصلہ
روس کے ساتھ پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کا معاہدہ
پاکستان اور روس کا اسٹیل ملز کو جدید بنانے کا فیصلہ
روس کے ساتھ پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کے پروٹوکول پر دستخط
معاہدے سے روس کے ساتھ شراکت داری میں تاریخ رقم ہوگی، معاون خصوصی برائے صنعت
اسٹیل ملز کو جدید بنانے سے روزگار، صنعتی پیداوار میں اضافہ ہوگا، معاون خصوصی صنعت و پیداوار