#دنیا میں سب سے زیادہ بادام پیدا کرنے والا ملک امریکہ ہے۔ ریاست کیلیفورنیا میں وسیع پیمانے پر بادام کے باغات موجود ہے یہاں کی پیداوار سالانہ 20 لاکھ ٹن ہوتی ہے۔ جو دنیا کے %68 فیصد
#دنیا میں سب سے زیادہ بادام پیدا کرنے والا ملک امریکہ ہے۔ ریاست کیلیفورنیا میں وسیع پیمانے پر بادام کے باغات موجود ہے یہاں کی پیداوار سالانہ 20 لاکھ ٹن ہوتی ہے۔ جو دنیا کے %68 فیصد بادام پیدا کرتا ہے۔ اس کے علاوہ بادام پیدا کرنے میں ترکی چوتھے نمبر پر اور پاکستان اٹھارویں نمبر پر ہے۔
بادام پیدا کرنے کے لیے ٹھنڈے علاقے بہترین ہے۔ اس کا پودا چار سے پانچ سال میں پھل دینا شروع کر دیتا ہے۔ بہار کے موسم کے آغاز پر بادام کے درخت خوبصورت پھولوں سے بھر جاتے ہے۔ بادام کے درخت کے پھولوں کے پولینیشن کے لیے شہد کی مکی بہترین ہے اگر شہد کی مکھی نہیں ہوگی تو پھل ٹھیک نہیں ہوگا۔
اگر پاکستان میں کسان بادام کی کاشت شروع کر دیں تو اچھا خاصہ ذرے مبادلہ کمایا جا سکتا ہے.