فیصل آباد جھنگ روڈ تھانہ رضا آباد کی حددو میں کوکیاں والا کے رہائشی شعیب عرف شیبی اور 9 نامعلوم افراد نے اپنے ہمسایوں کے اینٹوں
فیصل آباد جھنگ روڈ تھانہ رضا آباد کی حددو میں کوکیاں والا کے رہائشی شعیب عرف شیبی اور 9 نامعلوم افراد نے اپنے ہمسایوں کے اینٹوں ڈنڈوں کے ساتھ وار کردیا جس سے شہباز سر میں چوٹ لگنے سے شدید زخمی ہوگیا شعیب عرف شیبی اور 9 کس نامعلوم افراد نے گھر کے اندر داخل ہوکہ عورتوں نسرین اور نمرہ بچوں کو بھی مارا کپڑے پھاڑ کر گلی میں ذلیل کیا ٹانگوں سے مار کر نسرین بی بی کی بازو اور کمر بھی زخمی ہوئی۔
سی پی او فیصل آباد آر پی او فیصل آباد اور ایس ایس پی آپریشن عمارہ شیرازی سے انصاف کی اپیل