November 26, 2026

وہ تمام SSEs جو کانٹریکٹ پہ کام کر رہے ہیں اور شوخے پن میں ہیڈ شپ کے لیے بھی اپلائی کرلیا ہے، آپ کو مستقبل میں بری ہیڈ شپ

IMG-20250712-WA0206

وہ تمام SSEs جو کانٹریکٹ پہ کام کر رہے ہیں اور شوخے پن میں ہیڈ شپ کے لیے بھی اپلائی کرلیا ہے، آپ کو مستقبل میں بری ہیڈ شپ پرفارمینس کی بنیاد پہ نوکری سے نکالے جانے کی تیاری کی جاچکی ہے اور آپ کا کانٹریکٹ ختم کرنے کے لیے صرف ایک معمولی سی وجہ ہی کافی ہوگی۔
آپ کی مدد کے لیے کوئی یونین بھی ساتھ نہیں دے گی کیونکہ آپ نے اپنے ذاتی لالچ اور مفاد کے لیے یونین کے خلاف جاکر ہیڈ شپ لی ہوگی ۔
اسے شئیر کریں تاکہ ناسمجھ ایس ایس ایز کو کچھ عقل آئے۔