پی ٹی سی ایل ملازمین پنشن کیس میں سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ
پی ٹی سی ایل ملازمین پنشن کیس میں سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ
چیف جسٹس یحیٰ آفریدی اور جسٹس امین الدین خان کا پنشرز کے حق میں فیصلہ
2سو کے قریب درخواستوں پر تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا
پی ٹی سی ایل کے سابق ملازمین پنشن کے مکمل حقدار قرار دیئے جاتے ہیں،سپریم کورٹ
ادارہ کے مالی مسائل اسے پنشن کی ادائیگی سے بری الذمہ نہیں کرتے،سپریم کورٹ
عدالت کا پی ٹی سی ایل پنشنرز کو 90 دن میں پینشن کی ادائیگی کا شیڈول مرتب کرنے کی ہدایت