دی بلیو ٹروتھ نےسوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر گردش کرنے والی اُس گمراہ کن اطلاعات کی نشاندہی کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا ہے
دی بلیو ٹروتھ نےسوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر گردش کرنے والی اُس گمراہ کن اطلاعات کی نشاندہی کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (CJCSC) جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کینیڈین شہریت حاصل کر لی ہے۔ یہ دعویٰ جھوٹا ہے اور بھارت کی جانب سے مبینہ طور پر شروع کی گئی ایک گمراہ کن مہم کا حصہ ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ جنرل ساحر شمشاد مرزا پاکستانی شہری ہیں اور پاک فوج کے ایک ذمہ دار جنرل ہیں۔