November 17, 2026

اوکاڑہ ۔ بیوروچیف جاوید راہی *اوکاڑہ CCD اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ*

20250711_160057

اوکاڑہ ۔ بیوروچیف جاوید راہی
*اوکاڑہ CCD اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ*

اوکاڑہ- دومسلح ملزمان کی فائرنگ سے CCD ٹیم پر کوٹ باری کے قریب مڈھ بھیڑ ایک زخمی حالت میں گرفتار ایک فرار — ڈی او CCD اوکاڑہ

*گرفتار ملزم کی شناخت عابد ولد لیاقت سکنہ 7 فور ایل سے ہوئی*

اوکاڑہ- پولیس پر حملہ مزاحمت اور اسلحہ برآمدگی کے تحت مقدمہ درج — CCD

اوکاڑہ-موقع سے پسٹل اور زندہ گولیاں برآمد، پولیس کی مزید کارروائی جاری

اوکاڑہ-گرفتار ملزم رابری اور موٹر سائیکل لفٹنگ کی 25 سے زائید وارداتوں میں ملوث پایا گیا

اوکاڑہ- موقع سے زخمی ملزم کو طبی امداد کے لیے DHQ ہسپتال اوکاڑا منتقل کر دیا گیا — CCD

اوکاڑہ فرار ملزم صدی ولد اکرم اٹھوال کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، جلد قانون کی گرفت میں ہوگا— ڈی او CCD

اوکاڑہ CCD پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری ہے — RO CCD ساہیوال

اوکاڑہ جرائم کا خاتمہ اور امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے — ڈی او CCD