November 17, 2026

لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے) نویں قومی اہل قلم کانفرنس 2025ء( پارٹ 2 ) میں نامور سینیئر صحافی ندیم نظر کی بطور مہمان خصوصی شرکت۔

IMG-20250711-WA0163

لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے) نویں قومی اہل قلم کانفرنس 2025ء( پارٹ 2 ) میں نامور سینیئر صحافی ندیم نظر کی بطور مہمان خصوصی شرکت۔
تقریب میں ایوارڈ یافتہ سائنس فکشن رائٹر محترمہ تسنیم جعفری کی تین کتابوں کی رونمائی بھی کی گئی۔تقریب کے اختتام پر شاندار ظہرانے کا اہتمام بھی تھا۔
شعیب مرزا بچوں کے ادب پر برسوں سے کام کررہے ہیں اور اس سلسلے میں لکھاریوں کی پزیرائی کیلئے نا صرف ایوارڈز دیتے ہیں بلکہ ان کی کمیٹی کی طرف سے سلیکشن کے بعد بہترین لکھاریوں کو نقد انعام سے بھی نوازا جاتا ہے۔