لاہور(راجہ نورالہی عاطف سے) انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز کے چیرمین زبیر احمد انصاری ، مرکزی صدر ثمینہ طاہر بٹ ، نائب صدر نمرہ ملک
لاہور(راجہ نورالہی عاطف سے) انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز کے چیرمین زبیر احمد انصاری ، مرکزی صدر ثمینہ طاہر بٹ ، نائب صدر نمرہ ملک ، صدر لاہور ونگ زوہیب رمضان بھٹی ، صدر کراچی ڈویژن نعیم اشرف، انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز کے محمد طاہر تبسم اور صدر وومن ونگ لاہور محترمہ نبیلہ اکبر نے انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز ساہیوال وومن ونگ کی صدر شازیہ حنیف کے بھائی نامور قلم کار ثاقب سیال کی وفات پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔