ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)محمد شعیب شہید (EMT) اور نا ظم حسین شہید (فائر فائٹر) نےلاہور میں فرض کی ادائیگی کے دوران اپنی جانیں قربان کر دیں۔راو شرافت علی فوکل
ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)محمد شعیب شہید (EMT) اور نا ظم حسین شہید (فائر فائٹر) نےلاہور میں فرض کی ادائیگی کے دوران اپنی جانیں قربان کر دیں۔راو شرافت علی فوکل پرسن لیاقت علی سکھیرا ہارون آباد فوکل ارشد بھٹی فورٹ عباس وقاص قریشی کاشف محمود ندیم وسیم نثار سمیت ریسکیو فیملی اور سول ڈیفنس کے ارشد حمید سندھو اللہ دتہ عظمت مدنی زاہد حسین انجم اقبال بلند درجات کے لیے دعا گو ہے۔ یہ قربانیاں ہمیں یاد دلاتی ہیں کہ ہمارا تحفظ ایسے جاں نثاروں کے ہاتھوں میں ہے جنہوں نے اپنی جانیں عوام کی سلامتی پر نچھاور کر دیں۔