سکھر Nivcd ہسپتال والے بھی سکھر سول ہسپتال کے نقش قدم پر چلنے لگے …
سکھر Nivcd ہسپتال والے بھی سکھر سول ہسپتال کے نقش قدم پر چلنے لگے …
دل کے مریض کے لیے ایک ایک منٹ قیمتی ہوتا ہے کل رات ایک مریض کو دل کی تکلیف ہوئی تھی تو این آئی وی سی ڈی ہسپتال کی ایمرجنسی کے میں کوئی بھی ڈاکٹر دستیاب نہیں تھا مریض درد میں چلاتا رہا تھا مریض کا وارث پوچتا رہا ڈاکٹر کہاں ہے ڈاکٹر کو بلاؤ لیکن کوئی بھی ڈاکٹر ایک گھنٹے تک نظر نہیں آیا اور بھی کافی مریض ایمرجنسی میں کھڑے تھے لیکن افسوس کوئی بھی ڈاکٹر نہیں تھا کیا این آئی وی سی ڈی ہسپتال سکھر اب آہستہ آہستہ کرپشن اور تباہی کی نظر ہو رہی ہے ؟ میرے پاکستان کے اعلیٰ محکموں سے درخواست ہے این آئی وی سی ڈی ہسپتال جیسے بھترین ہسپتال کو کرپشن سے بچایا جائے اور پاکستان کی غریب عوام کو علاج کے لیے بہترین سہولیات دی جائیں اور عوام کا سہی علاج کیا جائے…
#DGNAB #DGISI