ہارون آباد/رکشہ الٹ گیا ہارون آباد: نواحی گاؤں 58 فور آر کے قریب تیز رفتار رکشہ الٹ گیا، ریسکیو ذرائع
ہارون آباد/رکشہ الٹ گیا
ہارون آباد: نواحی گاؤں 58 فور آر کے قریب تیز رفتار رکشہ الٹ گیا، ریسکیو ذرائع
ہارون آباد: جس کے نتیجہ میں اک نوجوان جاں بحق جبکہ اک شخص زخمی ہوگیا۔ریسکیو ذرائع
ہارون آباد: جاں بحق محمد سلیم نامی نوجوان اور زخمی محمد وسیم کا تعلق 25 تھری آر سے ہے۔ ریسکیو ذرائع
ہارون آباد: وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔
ہارون آباد: ریسکیو ٹیم نے جاں بحق نوجوان کی نعش اور زخمی شخص کو ٹی ایچ کیو ہسپتال میں منتقل کر دیا۔