*حب : برشنا ہوٹل کے قریب حادثہ دو افراد جان بحق*
*حب : برشنا ہوٹل کے قریب حادثہ دو افراد جان بحق*
*حب : زاہد میڈیکل کے سامنے واٹر ٹینکر نے دو موٹرسائکل سواروں کو روند ڈالا دو افراد موقع پر جاںبحق ڈرائیور فرار ہو گیا:*
*حب : حادثے میں جان بحق ہونے والے دونوں سگے بھائی ہیں حب کے علاقے الہ اباد ٹاؤن کے رہائشی ہیں پنجگوری بلوچ ہیں:*
*حب : ٹینکرز مافیا کے بد مست ڈرائیورز نہ جانے کب تک انسانوں کو اس طرح روندتے، مارتے رہیں گے انتظامیہ خاموش تماشائی اور ٹینکرز مافیا کے سامنے بے بس:*