کانک نزد بولان کالونی میں ڈوزر گرنے سے ایک شخص موقع پر جانبحق
کانک نزد بولان کالونی میں ڈوزر گرنے سے ایک شخص موقع پر جانبحق
تفصیلات کے مطابق
ڈوزر کو گاڑی سے اتارا جارہا تھا اس دوران ڈوزر پھسل کر ایک شخص کے اوپر گر گیا جس سے موقع پر جانبحق ہوگیا…
جس کی شناخت *محمد یعقوب ولد فیض محمد لانگو*
جس کا تعلق وڈھ سے ھے…
میت کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا…