*پیرا بھی پنجاب بھر میں آپریشنز شروع کرنے کے لیے تیار۔۔۔!*
*پیرا بھی پنجاب بھر میں آپریشنز شروع کرنے کے لیے تیار۔۔۔!*
پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی ایک سپیشل ادارہ یا فورس ہوگی جو پنجاب بھر میں قبضہ گروپوں تجاوزات ذخیرہ اندوزی اوور چارجنگ اور مہنگائی کے ذمہ داروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کرے گی
پیرا کو کسی بھی قبضہ مافیا، مصنوعی مہنگائی کے لیے گٹھ جوڑ، ذخیرہ اندوزوں اور اوور چارجنگ کے ذمہ داروں کو گرفتار کرکے اور اپنے الگ سے پیرا اسٹیشن میں رکھنے کا اختیار حاصل ہوگا۔
پیرا ایک طاقتور فورس ہوگی جو ضلعی حکومتوں کی ناکامی اور مجسٹریٹی نظام کے فیل ہونے کے بعد بنائی گئی ہے جس کو اس کام کے لیے مکمل اختیارات دیئے گئے ہیں۔