November 17, 2026

*گوجرانوالہ:4 ماہ قبل قتل ہونیوالے محنت کش ارشد کے ملزمان کو تھانہ قادر آباد پولیس گرفتار نہ کر سکی۔۔۔۔۔*

20250709_195004

*گوجرانوالہ:4 ماہ قبل قتل ہونیوالے محنت کش ارشد کے ملزمان کو تھانہ قادر آباد پولیس گرفتار نہ کر سکی۔۔۔۔۔*

*مقتول کی اہلیہ کا تفتیشی آفیسر پر رشوت کا الزام،میرے شوہر کو ملزمان نے بیدردی کیساتھ قتل کیا اور نعش کھیتوں میں پھینک دی،پولیس نے رشوت لیکر مرکزی ملزم کو بیگناہ قرار دیدیا۔۔۔۔۔۔*

*صدف رانی نے ملزمان کی عدم گرفتاری اور تفتیشی آفیسر کی رشوت خوری کیخلاف آر پی او گوجرانوالہ کو درخواست بھی دیدی،مقتول کی بیوہ کا اعلی حکام سے انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ۔۔۔۔۔۔۔*