November 17, 2026

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) کمشنر سرگودھا ڈویژن ملک جہانزیب اعوان کے ساتھ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری براءے وزارت مواصلات و ایم این اے انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور

IMG-20250710-WA0172

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) کمشنر سرگودھا ڈویژن ملک جہانزیب اعوان کے ساتھ
وفاقی پارلیمانی سیکرٹری براءے وزارت مواصلات و ایم این اے انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کے کوآرڈینیٹر انجینئر ملک طاہر ندیم بگھور کی ان کے آفس میں خصوصی ملاقات۔ دوران ملاقات کوآرڈینیٹر ٹو ایم این اے، انجئنیر ملک طاہر ندیم بگھور نے کمشنر سرگودھا ملک جہانزیب اعوان کے ساتھ حلقہ این اے 88 کی ترقیاتی سکیموں اور دیگر انتظامی امور پر تبادلہ ء خیال کیا۔