November 17, 2026

👈 *چھٹیوں کے بعد MEA (Monitoring & Evaluation Assistants)* کی جانب سے اسکولوں کی *سخت انسپکشن* کی جائے گی

20250709_195004

`

👈 *چھٹیوں کے بعد MEA (Monitoring & Evaluation Assistants)* کی جانب سے اسکولوں کی *سخت انسپکشن* کی جائے گی۔

✅پی ایم آٸی یو *PMIU (Program Monitoring and Implementation Unit)* کی ٹیمیں بھی *کسی بھی وقت اسکول وزٹ* کر سکتی ہیں۔
✅تمام وزٹ *جی پی ایس لوکیشن کے ساتھ ریکارڈ* کیے جائیں گے تاکہ کوئی وزٹ جعلی ثابت نہ ہو سکے۔
✅انسپکشن کا *مرکزی فوکس “فیک انرولمنٹ”* پر ہوگا، یعنی جعلی یا فرضی داخلوں کو چیک کیا جائے گا۔
✅ایسے اسکولز اور اساتذہ کے خلاف کارروائی کی جائے گی جہاں انرولمنٹ ریکارڈ حقیقت سے مختلف ہو۔
✅اساتذہ کو ہدایت دی گئی ہے کہ انرولمنٹ اور دیگر ڈیٹا *سو فیصد درست* رکھیں، اور *طلبہ کی حاضری، کلاس رومز کی ترتیب، اور تدریسی عمل* مکمل طور پر فعال ہونا چاہیے۔
✅یہ تمام اقدامات تعلیمی نظام میں شفافیت، مؤثریت اور دھوکہ دہی کی روک تھام کے لیے کیے جا رہے ہیں۔۔!!