میانوالی المناک حادثہ چشمہ تھانہ کڑی خیسور کی حدود ہینو گاڑی و کار میں خوفناک تصادم
میانوالی
المناک حادثہ
چشمہ تھانہ کڑی خیسور کی حدود ہینو گاڑی و کار میں خوفناک تصادم
کار سوار 4 مرد ایک عورت جاں بحق
ہینو گاڑی پنجاب جبکہ کار ڈیرہ اسماعیل خان جا رہی تھی
ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ کر امدادی سرگرمیاں شروع کر دیں
مقامی پولیس نے پہنچ کر مزید تفتیش شروع کر دی
جاں بحق افراد کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے بتایا جا رہا ہے
😭