ڈپٹی کمشنرلیہ امیرا بیدار نے ضلع بھر کے اسسٹنٹ کمشنرز کو عوامی مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کیلئے کھلی کچہری منعقد کرنے کے احکامات جاری کر دیے

تمام اسسٹنٹ کمشنرز جمعرات اور ہفتہ کے دن اپنی تحصیلوں کے دور دراز دیہی علاقوں میں کھلی کچہری لگائیں گے