November 16, 2026

یہ ایک تحصیل پنڈی گھیب کے پرائمری سکول کا داخلہ فارم ہے،

IMG-20250710-WA0140

یہ ایک تحصیل پنڈی گھیب کے پرائمری سکول کا داخلہ فارم ہے، جو فیز -1 میں پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (PEF) کے حوالے کیا گیا ہے- (یعنی اوٹ سورس ہوا ) پیف نے ایک این جی او کو یہ سکول ٹھیکے پر دیا ہے۔ این جی او نے ایک میٹرک پاس ٹیچر کو اگے سکول ٹھیکے پر دیا – سکول اؤٹ سورس ہونے سے پہلے بچوں کی تعداد 150 سے زاہد تھی – اؤٹ سورس ہونے کے چھ ماہ بعد بچوں کی تعداد 35 ہے

اس تحریر میں PEF کے ٹیچر کی طرف سے کی گئی لکھائی اور غلطیاں دیکھی جا سکتی ہیں۔ یہاں پر “پرائمری” کے سپیلنگ بھی غلط لکھے گئے ہیں۔ کسی بھی استاد کی بے عزتی مقصد نہیں ہے، اسی لیے سکول کا نام اور بچے کی پرسنل انفارمیشن کو ظاہر نہیں کیا جا رہا۔

جب حکومت سرکاری سکولوں کو میٹرک یا ایف اے پاس افراد کے حوالے کرے گی تو ایسی ہی صورتحال سامنے آئے گی۔