November 16, 2026

جن حکمرانوں کو رعایا کا احساس ھو

20250709_195004

جن حکمرانوں کو رعایا کا احساس ھو
وہ اپنے بچوں کیلٸے رعایا کا خون نہیں چوستے وہ رعایا کو بیچ کر اپنے بچوں کیلٸے دنیا میں جاٸیدادیں نہیں بناتے
وہ رعایا کے بچوں کو بیچ کر دوسرے ممالک میں کارخانے نہیں لگاتے

‏1939 میں امریکی ریاست کنساس میں آٹا مل مالکان نے محسوس کیا کہ عورتیں اپنے بچوں کے کپڑے آٹے کی خالی بوریوں سے بنا رہی ہیں

انہوں نے آٹے کی بوریوں کیلئے پھولدار کپڑا استعمال کرنا شروع کر دیا تاکہ آٹا کمپنی کا لیبل دھل کر صاف ھو جائے اور بچے خوبصورت کپڑے پہن سکیں