وجئے کمار واسوانی دوعا ان لائین نیوز حیدراباد مین 🕯 وائس آف کوہستان کا سرگواسی جوتی بائی کو شردھانجلی اور انصاف کا مطالبہ
وجئے کمار واسوانی دوعا ان لائین نیوز
حیدراباد مین
🕯 وائس آف کوہستان کا سرگواسی جوتی بائی کو شردھانجلی اور انصاف کا مطالبہ
وائس آف کوہستان کی جانب سے حیدرآباد پریس کلب کے سامنے سرگواسی جوتی بائی کو شمع روشن کر کے خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔
اس موقع پر سندھ ہندو کونسل کے چیئرمین دیوان سورج کوہستانی خصوصی طور پر کراچی سے حیدرآباد پہنچے اور اعلیٰ عدلیہ سے مطالبہ کیا کہ جوتی بائی کو جلد انصاف فراہم کیا جائے۔
تقریب میں وائس آف کوہستان کے رہنما چندر لال آسودانی، منگل داس رتناّنی، نریش کمار، ہیرالال تاروانی، لیلا رام سونارا، ہریش کمار، بھگت کشن اور دیگر شریک ہوئے۔
ملک کے مختلف شہروں سے بڑی تعداد میں افراد نے شرکت کی اور جوتی کماری کو شردھانجلی پیش کی۔
✊ مظلوموں کو انصاف دینا وقت کی اہم ضرورت ہے