November 16, 2026

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف آج مادرِ ملّت محترمہ فاطمہ جناح کی برسی ہے ہم آپکی جدوجہد و قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں

IMG-20250709-WA0249

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف

آج مادرِ ملّت محترمہ فاطمہ جناح کی برسی ہے ہم آپکی جدوجہد و قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں

پاکستان پیپلز پارٹی عبد القیوم سینھڑو یوسی ستڑیون تعلقو سامارو

محترمہ فاطمہ جناح تدبر، عزم و استقلال اور ثابت قدمی کا پیکر تھیں، مادر ملت جیسی باہمت و پرخلوص بہن کے ساتھ نے قائداعظم کے لیئے تاریخ سازی کی راہیں ہموار کیں

ان کی تحریکِ آزادی کے دوران خواہ قیامِ پاکستان کے بعد خواتین کو سیاسی عمل کا حصہ بنانے کی کاوشیں قائداعظم کے فکر کی عکاس ہیں، پاکستان ‏پیپلز پارٹی خواتین کو ہر شعبے میں آگے لانے کے مشن پر سختی سے کاربند ہے، جو مادرِ ملت کا خواب تھا۔