November 17, 2026

کوئٹہ/ میٹرک رزلٹ کا اعلان کوئٹہ: میٹرک سالانہ 2025 کے نتائج کا اعلان کردیا،

20250707_144057

کوئٹہ/ میٹرک رزلٹ کا اعلان

کوئٹہ: میٹرک سالانہ 2025 کے نتائج کا اعلان کردیا،

کوئٹہ: رزلٹ کا اعلان چیئرمین بورڈ محمد اسحق نے کیا،

کوئٹہ: بلوچستان رزیڈینشل کالج کے طالب علم آفتاب عالم نے 1051 نے لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی،

کوئٹہ: محمد حاشر نے 1043 نمبر لے کر دوسری پوزیشن حاصل کی،

کوئٹہ: محمد طفیل اور ثاقب علی نے 1038 نمبر لے کر تیسری پوزیشن لے لی،

کوئٹہ: میٹرک سالانہ امتحان میں 1 لاکھ 48 ہزار 114 طلباء اور طالبات نے حصہ لیا

کوئٹہ: میٹرک امتحان میں 1 لاکھ 870 امیدوار کامیاب ہوئے،

کوئٹہ: کامیابی کا مجموعی تناسب 68.10 فیصد رہا،

کوئٹہ: نہم میں 69275 طلبہ شریک ہوئے، 32067 نے کامیابی حاصل کی،

کوئٹہ: نہم میں کامیابی کا تناسب 46.29 فیصد رہا،

کوئٹہ:دہم میں 78839 طلبہ نے شرکت کی، 68803 کامیاب قرار پائے،

کوئٹہ: دہم میں کامیابی کا تناسب 87.27 فیصد رہا،

کوئٹہ: امتحانات اور مارکنگ عابدہ کاکڑ کی نگرانی میں ہوئی،

کوئٹہ: رزلٹ کی تیاری بھی ابیدہ کاکڑ کی زیر نگرانی مکمل ہوئی،

کوئٹہ: ایک شکایت زیر التوا ہے، ابھی فیصلہ نہیں ہوا، سرکاری طریقہ کار کے مطابق کارروائی جاری ہے،

کوئٹہ: کچھ سینٹرز میں کیمرے موجود تھے، کچھ میں کام جاری ہے، 2026 میں تمام سینٹرز میں کیمرے ہوں گے،

بی آر سی کے طلبہ مقابلتاً بہتر کارکردگی دکھاتے ہیں، وہ باقاعدہ ماک پیپرز کی تیاری کرتے ہیں،

کوئٹہ: مائیگریشن کرنے والے طلبہ کی شرح صرف 1 فیصد ہے،

کوئٹہ: نئی تحقیق کروائی گئی ہے، جس کا تجزیہ جلد شیئر کیا جائے گا،

کوئٹہ: تعلیمی نظام میں کئی خامیاں موجود، جنہیں دور کرنے کی کوششیں جاری ہیں،

کوئٹہ: آئندہ سال 2026 میں نمایاں بہتری متوقع ہے، چیئرمین بورڈ