November 17, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ہارون آباد پنجاب بار کونسل کے الیکشن کی گہما گہمی عروج پر ڈسٹرکٹ بھاولنگر کی ایک سیٹ کے لئے

IMG-20250709-WA0224

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ہارون آباد پنجاب بار کونسل کے الیکشن کی گہما گہمی عروج پر ڈسٹرکٹ بھاولنگر کی ایک سیٹ کے لئے 5امیدوار میدان میں آگئے ہارون آباد پنجاب بار کونسل کے الیکشن کی گہما گہمی عروج پر ڈسٹرکٹ بھاولنگر کی1 سیٹ پر 5 امیدوار میدان میں آگئے ہارون آباد سے سابق صدر بار ایسوسی ایشن غلام نبی سپرا بھی جیت کے عزم کی ساتھ میدان میں آگئے انھوں نے بار روم ہارون آباد میں وکلاء کو ظہرانہ دیا اور اس موقع پر وکلا برادری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ پنجاب کونسل کا الیکشن جیت کر وکلاء کے.مسائل کو حل کرنے میں اپنا کر دار ادا کریں گے