November 17, 2026

ہارون آباد۔(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)حشمت ٹاؤن میں ڈونکی پمپ ٹھیک کرتے ہوئے بجلی کا

20250707_144057

ہارون آباد۔(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)حشمت ٹاؤن میں ڈونکی پمپ ٹھیک کرتے ہوئے بجلی کا کرنٹ لگنے سے چالیس سالہ غلام فرید پلمبر ولد اشرف سکنہ ٹبہ غلیانوالہ جانبحق ہو گیا مرحوم پانچ بچوں کا باپ تھا ریسکیو ٹیم نے مرحوم کو ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا