عمرکوٹ(رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف)۔کنری شھرکے نواح میں واقع پنج پل درگاه سیداحمدشاه عبدال ھرسال کی طرح حسب
عمرکوٹ(رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف)۔کنری شھرکے نواح میں واقع پنج پل درگاه سیداحمدشاه عبدال ھرسال کی طرح حسب دستور مجلس اعزا بسلسله شھادت حضرت امام حسین علیه سلام و جانصاران شھداء کربلا منعقد کی گٸی مجلیس میں کنری شھر و گردو نواح سے ومنین نے بڑی تعداد میں شرکت کی جبکه زاکراھیلببت سید شفقت علی شاه کاظمی اور قصیده خواں بھادرعلی ۔زاھدحسین۔ نظام علی نے قصیدے پڑھے جبکه۔ مجلس عزا سےخطاب مدرثة المدثر کنری کے پرنسپل علامه مقصودعلی جعفری نےخطاب کرتے ھوٸے شھداءکربلا کی لازوال عظیم قربانی پر تفصیلی خطاب کرتے ھوٸے کھا که حضرت امام حسین علیه اسلام اور انکےجاانصاران رفقاء واوکد آل رسول پاک صلی الله علیه و آل وسلم کی عظیم قربانی شھادت نے دین اسلام کو تاقیامت زنده جاوید کردیا هے جبکه ثانیء زھره بی بی زینب بنت علی علیه سلام نے دربار یزیدملعون میں خطبے پڑھ کر یزید کے اقتدارکو قیامت تک نیست و نابودکردیا 14 سٸوسال گزرنےکے باوجود آج تک زکر امام حسین علیه اسلام باقی اور جاری و ساری هے۔قتل حسین(ع)اصل میں مرگ یزیدهے
اسلام زنده ھوتایے ھر کربلا کے بعد۔
مجلیس کے بعد نوحه خوانی عزاداری و ماتم داری کی گٸی اور آخرمیں شیریک مومنین میں نیاز تقسیم کیا گیا۔