November 17, 2026

جھنگ سی سی ڈی ضلع جھنگ کے ڈی ایس پی چوہدری غضنفر گجر کا کہنا ہے کہ سی سی ڈی شہریوں کئ جان و مال کا مکمل تحفظ کرے گی

20250707_144057

جھنگ

سی سی ڈی ضلع جھنگ کے ڈی ایس پی چوہدری غضنفر گجر کا کہنا ہے کہ سی سی ڈی شہریوں کئ جان و مال کا مکمل تحفظ کرے گی

بے بنیاد پوسٹس اور لسٹیں سوشل میڈیا پر چند عناصر کی جانب سے پھیلائی جا رہی ہیں جس کی کوئی صداقت نہیں

سی سی ڈی پروفیشنک ادارہ ہے درست معلومات اور سابقہ ریکارڈ کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جاتی ہے

پیغام یہ ہے کہ پنجاب میں CCD نےجو ڈاکوؤں ،شوٹر منشیات فروش اور بدمعاش مُکاو مُہم شروع کی ہے یہ آنے والی نوجوان نسل کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہو گی

اگر آپ چاہتے ہیں آپ کے بچوں کے موٹر سائیکل نہ چھینے جائیں، کلاشنکوف کلچر کا خاتمہ ہو آپ کے خالی پلاٹوں پر قبضے نہ ہوں، آپ کے بچوں کا ریپ نہ ہو، اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے گھر چوری نہ ہو، آپ کے بچوں کے سامنے کوئی نودولتیا دولت کا ننگا ناچ نہ دکھا سکے تو سی سی ڈی کو سپورٹ کریں، یہ امن کی ضامن فورس ہے

💪🏻