ملتان ولید شاکر کو اسکی بیوی اور ساس نے اکیلے بلا کر ڈنڈوں سے مارا
ملتان
ولید شاکر کو اسکی بیوی اور ساس نے اکیلے بلا کر ڈنڈوں سے مارا
شجاع اباد سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے المروف سرائیکی شعر شاکر شجاع آبادی کے چھوٹے صاحبزادہ والید شاکر کو اپنی روٹھی ہوئی بیوی کو منانا مہنگا پڑ گیا
جلال پور پیر والا کے علاقے جگو والا بیوی کو ملنے کے لیے آنے والے خاوند کی سسرالیوں نے خوب مارا اور قتل کرنے کی کوشش ولید شاکر نے اپنی تحریری درخواست تھانہ صدر جلال پور پیر والا کو دے دی
پولیس نے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا ولید شاکر نے اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا
زرائع