مجھ پر کرپشن میں ساتھ نہ دینے کی وجہ سے، کرپشن کے الزام میں پھسایا جارہا ہیں، عابدہ کاکڑ کنٹرولر BISE QUETTA بلوچستان بورڈ کنٹرولر بلوچستان بورڈ عابدہ کاکڑ کا خط۔
مجھ پر کرپشن میں ساتھ نہ دینے کی وجہ سے، کرپشن کے الزام میں پھسایا جارہا ہیں، عابدہ کاکڑ کنٹرولر BISE QUETTA بلوچستان بورڈ
کنٹرولر بلوچستان بورڈ عابدہ کاکڑ کا خط۔
“رزلٹ بنانا تیار کرنا اور شائع کرنا میرے دائرہ اختیار میں آتا ہے لیکن اس سارے پراسس مجھے لاعلم رکھ کر مکمل کی گئی ہے اب تیار شدہ رزلٹ پر مجھ سے دستخط کرنے کا کہا جارہا ہے جس پر میں قطعاً دستخط نہیں کرونگی” کیونکہ سارا رزلٹ پیسوں کے بل بوتے پر بنایا گیا ہے سرمایہ داروں کے بچوں کو نوازا گیا ہے۔ذرائع