November 16, 2026

فیصل آباد۔خالد شہزاد کی رپورٹ حکومت پنجاب کے وژن کے مطابق صحت کی سہولت گھر کی دہلیز پر کے مطابق سی سی 40 شمس آباد میں المصطفے فاؤنڈیشن کے ھیڈ آفس

IMG-20250709-WA0128

فیصل آباد۔خالد شہزاد کی رپورٹ
حکومت پنجاب کے وژن کے مطابق صحت کی سہولت گھر کی دہلیز پر کے مطابق سی سی 40 شمس آباد میں المصطفے فاؤنڈیشن کے ھیڈ آفس المصطفے ہاوس میں کیمپ لگایا گیا جس میں میڈیکل ٹیم نے مریضوں کا چیک اپ اور ادویات دیں۔ اہل علاقہ نے حکومت پنجاب کے اس اقدام کو سہراتے ھوئے کہا کہ ہسپتال درور دراز ھونے اور بھاری اخراجات کی وجہ سے بہت سارے مریض گھروں میں پڑے ھیں۔ان کیمپس سے کم از کم انکو فائدہ ھوگا اور وہ دوائی لے سکیں گے۔مریضوں کی ایک بہت تعداد نے چیک اپ کروایا۔المصطفے فاؤنڈیشن فیصل آباد کے صدر محمد علی کلاسن نے حکومت پنجاب کے اس اقدام کو خراج تحسین پیش کیا